ماڈیول ۱ میں خوش آمدید
رابرٹ جی۔ آہرن ، پی ایچ ڈی
رابرٹ آہرن ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ زراعت میں رسک کا ایک تجزیہ کار ہے ۔ یہ رالے، شمالی کیرولینا میں واقع پلانٹ ایپی ڈیمیو لوجی اینڈ رسک انالیسز لیبارٹری (Plant Epidemiology and Risk Analysis Laboratory in Raleigh, North Carolina ) میں کام کرتا ہے ۔بحثیت رسک تجزیہ کار کے طور پر ، رابرٹ یو ایس ڈی اے ( USDA ) میں سائنسدانوں اور تکنیکی اہلکاروں کے علاوہ یونیورسٹیوں ، نجی شعبے اور غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ بھی کام کرتا ہے ۔ رسک کے تجزیئے میں اسکی مہارت کے علاوہ ، رابرٹ تجارتی مذاکرات کے موضوع پر بھی دسترس رکھتا ہے ۔
جب آپ وڈیو دیکھ لیں ، تو آپ اوپر دیئے گئے سبق کے مینیو میں سبق ۱ پر جاکر ، یا براہ راست سبق ۱ پر جانے کے لئے یہاں پر کلک کرکے ، ایس پی ایس ( SPS ) کورس شروع کر سکتے ہیں ۔