سبق ۱: عالمی تجارت کا ایک مختصر جائزہ

اس سبق میں ، آپ ان تاریخی واقعات کے بارے میں جانیں گے جنہوں نے جدید بین الاقوامی تجارت کی تشکیل میں مدد کی ۔ یہ واقعات عالمی تجارتی تنظیم ( World Trade Organization ) ڈبیلو ٹی او (WTO)  اور حفظان صحت اور نباتاتی حفظان صحت کے اقدامات کے اطلاق کے معاہدے( ایس پی ایس معاہدہ ۔  SPS Agreement ) کی تشکیل کی جانب لے گئے ۔

- رابرٹ جی۔ آہرن ، پی ایچ ڈی

سبق ۱ کے اختتام تک ، طالبعلم ان بنیادی تاریخی واقعات کو بیان کرنے کے قابل ہوجائے گا جو عالمی تجارتی تنظیم ( World Trade Organization ) ڈبلیو ٹی او (WTO)  اور حفظان صحت اور نباتاتی حفظان صحت کے اقدامات کے اطلاق کے ممعاہدے ( ایس پی ایس معاہدہ   ۔  SPS Agreement  ) کی تخلیق تک لے گئے ۔

  • موضوع ۱ : عالمی تجارتی تنظیم (WTO) : تاریخی پس منظر اور تناظر
  • موضوع ۲ : ایس پی ایس (SPS) سسٹم کا ظہور

آغاز کرنے کے لئے ، اوپر دیئے گئے موضوع کے مینیو میں موضوع  ۱  کا انتخاب کریں ، یا یہاں پر کلک کرکے براہ راست موضوع  ۱  پر چلے جائیں ۔