یہ امتحان سبق ۵ : بین الاقوامی معیارات اور تنظیمیں میں احاطہ کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کا امتحان لے گا ۔
شروع کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔
اس کو کیا کہا جاتا ہے جب ایک ملک ، ترقی پذیر ممالک کو ان کی تجارتی استعداد میں اضافے کے لئے مدد فراہم کرتا ہے تاکہ وہ تجارت کے عالمی نظام میں پوری طرح شرکت کر سکیں ؟
ہم آہنگی 

مساوات 

استعداد کی تعمیر 

تحفظ تجارت 

بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
مندجہ ذیل بیانات میں سے درست یا غلط کا انتخاب کریں :
- اگرچہ کبھی کبھار یہ چیلنجنگ ہوتا ہے ، یہ اہم ہے کہ ایس پی ایس معاہدے کا تسلسل کے ساتھ نفاذ کیا جائے ۔
غلطدرست
- ایس پی ایس معاہدے کا تسلسل کے ساتھ نفاذ آسان ہے اور داخلی پالیسیوں کے ساتھ تناؤ کا سبب نہیں بنتا ۔
غلطدرست
- ایس پی ایس معاہدے کے ساتھ وابستگی انفرادی ملک کے ساتھ ساتھ پوری بین الاقوامی زرعی کمیونٹی کے لئے فائدہ مند ہے ۔
غلطدرست
بھیجیں
مٹا ئیں
معیارات کس طرح تجارت میں رکاوٹوں کو کم کرتے ہیں ؟
( ان تمام کا انتخاب کریں جن کا اطلاق ہوتا ہے )
تجارت سے منسلک اخراجات میں کمی 

یکسانیت کا فروغ 

پیسٹ رسک انالیسیز کی ضرورت کا خاتمہ 

اقدامات کے لئے ایک بنیاد کی فراہمی 

شفافیت پر زور دینا 

رسک میں کمی کرنا 

ممالک کو بلا جواز عمل کی اجازت دینا 

بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
استعدادی تعمیر کی سرگرمیوں کی کون سی اقسام ہیں ؟
( ان تمام کا انتخاب کریں جن کا اطلاق ہوتا ہے )
تحقیق اور بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانا 

انسپیکشن کرنا 

نباتاتی حفظان صحت کے سرٹیفکیٹس جاری کرنا 

تکنیکی مہارت حا صل کرنا یا فراہم کرنا 

پیسٹ رسک انالیسیز کرنا 

مارکیٹ تک رسائی کی اجزت دینا 

نیشنل ریگولیٹری باڈیز قائم کرنا 

بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
آپ نے سبق ۵: بین الاقوامی معیارات اور تنظیمیں ختم کرلیا ہے ۔























