کوڈیکس کے معیار خوراک کے حفظان صحت اور غذائیت کو ایڈریس کرتا ہے۔
- قابل قبول جرثوموں کی سطح
- خوراک میں قوت بڑھانے والی اشیاۓء
- کیزے مار دواوٰں اور جانوروں کی دوائیوں کی باقیات
- آلودہ کرنے والی اشیاء
- لیبل لگانا اور پیش کرنا
- نمونہ لینے کا طریقہ اور رسک انالیسیز
کوڈیکس پریکٹس کے کوڈ خوراک کو کھانے کیلئے اس کی حفاظت اور موزونیت کو یقینی بناتے ہیں ۔
- پیدا کرنا
- پروسیسنگ
- بنانا
- نقل و حمل
- ذخیرہ کرنے کے عوامل
کوڈیکس کے راہنما اصول پالیسی کی تشریح کیلئے راہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
- اب تک کوڈیکس ایلی مینٹیریس خاص معیار کے گروپ میں "کموڈٹی کے معیار " سب سے بڑا گروپ ہے۔