۱
استعداد کی تعمیر کا بین الاقوامی فائدہ کیا ہے ؟
۲
استعداد کی تعمیر کی چند کامیابی کی کہانیاں کیا ہیں ؟
۳
استعداد کی تعمیر کی کچھ مثالیں کیا ہیں جن سے دوسرے ممالک بھی شروع کر سکتے ہیں ، چاہے چھوٹے پیمانے پر ہی ؟
۴
کیا امریکہ مزید استعداد کی تعمیر کے لئے کسی بین الاقوامی تنظیم شراکت کرتا ہے ؟
۵
ممالک یہ اظہار کرنے کے لئے کیا کرسکتے ہیں کہ وہ استعداد کی تعمیر کے لئے اچھے امیدوار ہیں ؟ وہ اپنے عزم کا اظہار کیسے کریں گے ؟
کیلی سپک نک ( Kelly Skupnik )
بین الاقوامی تجارت کی ماہر یو ایس ڈی اے ، ایف اے ایس (USDA, FAS ) آفس آف کپیسٹی بلڈنگ اینڈ ڈیویلپمنٹ (Office of Capacity Building and Development )