سبق کی جانچ
یہ جانچ سبق ۳ : ایس پی ایس معاہدے کے اصول ، میں احاطہ کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کو ٹیسٹ کرے گی ۔
آغاز کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔
ایس پی ایس معاہدے کے اصولوں کی بنیاد پر جواب دیں کہ مندرجہ ذیل بیانات میں سے کون سے درست یا غلط ہیں ۔
-
ایک ملک پھل کی مکھی کے علاجکے لئے ایک تحقیق سر انجام دیتا ہے ۔ ملک اس تحقیق کے نتائج بین الاقوامی تجارتی کمیونٹی کے ساتھ شیئر کرتا ہے ، یہ خیال کرتے ہوئے کہ یہ شاید ایک معیار کے لئے بنیاد فراہم کرسکتی ہے ۔ یہ ہم آہنگی کی ایک مثال ہے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
ایک ملک عارضی بنیاد پر اقدامات اختیار نہیں کر سکتا جب دستیاب ثبوت خطرے کا موثر طریقے سے اندازہ لگانے کے لئے نا کافی ہے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
غیر یقینی کے ازالے کے لئے اقدامات قابل اجازت ہیں ، لیکن خطرے کی تشخیص کے بغیر احتیاطی اقدامات کی اجازت نہیں ہے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
جب خطرے کی تشخیص کی جا رہی ہو ، تو ایک ملک کو دستایب سائنسی ثبوت ، پروڈکٹ کی پروسیسنگ اور پیداوار کے طریقوں ، پیسٹ کا معائنہ اور نمونے اکھٹے کرنے کے طریقوں ، پیداوار کے علاقوں میں مخصوص بیماریوں اور پیسٹس کی نگرانی ، پیسٹ – یا بیماریوں – سے – پاک علاقے اور قرنظینہ ، اور متعلقہ ایکولوجیکل ( Ecological ) اور ماحولیاتی حالات پر توجہ دینی چاہیئے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
ایس پی ایس معاہدے کے اصولوں کی بنیاد پر جواب دیں کہ مندرجہ ذیل بیانات میں سے کون سے درست یا غلط ہیں ۔
-
جب ایک ملک اپنے حفظان صحت اور نباتاتی حفظان صحت کے تحفظ کی موزوں سطح ( ایلوپ ALOP ) کا تعین کر رہا ہو ، تو اسے تجارت پر پڑنے والے منفی اثرات کو کم سے کم کرنے کا مقصد ذہن میں رکھنا چاہیئے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
خطرے کی ایک تشخیص کرنے کے لئے درکار معلومات کی تعداد کے حوالے سے ڈبلیو ٹی او ( عالمی تجارتی تنظیم ) کے پاس کم از کم کی ایک شرط ہے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
دو تجارتی شراکت دار خود ایک مخصوص علاقے کی پیسٹ حیثیت پر اتفاق نہیں کر سکتے ۔ وہ یہ راہنمائی متعلقہ آئی ایس پی ایم ز ( ISPMs ) سے تلاش کر سکتے ہیں اور یہ تعین کرنے سے کئی ایس پی ایس اقدامات محفوظ تجارت ممکن بنا سکتے ہیں ۔ یہ ہم آہنگی کی ایک مثال ہے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
ایس پی ایس معاہدے کے اصولوں کی بنیاد پر جواب دیں کہ مندرجہ ذیل بیانات میں سے کون سے درست یا غلط ہیں ۔
-
ایک ایسے ملک کے ساتھ بحفاظت تجارت ممکن ہے جہاں تشویش کا سبب بننے والے پیسٹس ہوتے ہیں ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
پیسٹ کی تقسیم تبدیل ہو جاتی ہیں ۔ جب ایک ملک میں ایک پیسٹ تلاش کرلیا جاتا ہے ، تو پورے ملک کو متاثرہ سمجھا جانا منصفانہ ہے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
ممالک متبادل ایس پی ایس اقدامات کا انتخاب کر سکتے ہیں جو خطرے کی سطح میں ایک بین الاقوامی طور پر منظور شدہ معیار جتنی کمی کرتے ہیں تا وقتیکہ متبادل اقدام تکنیکی طور پر منصفانہ ہوں ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
مندرجہ ذیل سوال کا جواب دیں :
کون سی ایجنسی خطرے کی تشخیص کے طریقہ کار اور تحفظ کی موزوں سطح ( ایلوپ ALOP ) کے حوالے سے جوابات فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے ؟
تنازعے کے تصفیئے کی باڈی ( Dispute Settlement Body )

عالمی تجارتی تنظیم ( ڈبلیو ٹی او )

انکوائری پوائنٹ

تحفظ نباتات کی قومی تنظیم ( National Plant Protection Organization )


درست
یہ درست ہے ۔

درست نہیں
یہ درست نہیں ہے ۔
خالی جگہ پر کریں :
جب ایک ملک ایک نیا --------------- وضع کرنے کا ارادہ کرتا ہے ، تو انہیں اپنے تجارتی شراکت داروں کو مطلع کرنا چاہیئے اور حکمت عملی کے پیچھے کار فرما مقصد اور منطقی وجوہات کی تفصیل فراہم کرنی چاہیئے ۔
ایس پی ایس قواعد و ضوابط

مارکیٹنگ پلان

آزاد تجارتی علاقہ

پیسٹ سے پاک علاقہ


درست
یہ درست ہے ۔ امپورٹ لینڈ پیسٹ کی میزبانی کے لئے تمولا کے بہت سے کھیت رکھتا ہے ، اور ملک کے ماحولیاتی حالات ساز گار ہیں ۔

درست نہیں
یہ درست نہیں ہے ۔ امپورٹ لینڈ پیسٹ کی میزبانی کے لئے تمولا کے بہت سے کھیت رکھتا ہے ، اور ملک کے ماحولیاتی حالات ساز گار ہیں ۔
ایس پی ایس معاہدے کے اصولوں کی بنیاد پر جواب دیں کہ مندرجہ ذیل بیانات میں سے کون سے درست یا غلط ہیں ۔
- تنازعے کے تصفیئے کے عمل میں مراحل کے لئے وقت کے واضح طور پر معین کئے گئے دورانیئے ہیں ۔
غلط
درست
غلط
درست
- جب ایک مرتبہ فیصلہ دے دیا جاتا ہت ، تو اس کے خلاف اپیل نہیں کی جاسکتی ۔
غلط
درست
غلط
درست
آپ نے سبق ۳ : ایس پی ایس معاہدے کے اصول کے لئے جانچ مکمل کرلی ہے ۔