موضوع کی جانچ
یہ جانچ موضوع ۸ : تنازعے کا تصفیہ ، میں احاطہ کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کو ٹیسٹ کرے گی ۔
آغاز کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔
تنازعے کے تصفیئے کے اصول کی بنیاد پر جواب دیں کہ مندرجہ ذیل بیانات میں سے کون سے درست یا غلط ہیں ۔
جب ایک مرتبہ تنازعے کی کارروائیوں کا آغاز ہوجاتا ہے ، تو وہ روکی نہیں جا سکتیں ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
قانونی ماہرین جو تنازعے کا جائزہ لیتے ہیں ، وہ تنازعے میں شامل فریقین کی بھی نمائندگی کرتے ہیں ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
تنازعے کے تصفیئے کے عمل کے مراحل کے لئے واضح طور پر معینہ وقت کے دورانیے ہیں ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
جب ایک مرتبہ حکم جاری کردیا جاتا ہے تو اس کے خلاف اپیل دائر نہیں کی جا سکتی ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
-
اگر ، اپیل کے بعد ، ایک ملک ابھی تک ایس پی ایس معاہدے کی تعمیل کی خلاف ورزی کرتا پایا جاتا ہے ، تو غیر منصفانہ اقدام ( اقدامات ) کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی اقتصادی نقصان کے ازالے / معاوضے کے لئے کثیر فریقی پابندیوں کی اجازت دی جا سکتی ہے ۔ |
غلط
درست
غلط
درست |
آپ نے موضوع ۸ : تنازعے کا تصفیہ کے لئے جانچ مکمل کرلی ہے ۔