یہ جانچ موضوع ۷ : شفافیت ، میں احاطہ کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کو ٹیسٹ کرے گی ۔
شروع کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔
انکوائری پوائنٹ درج ذیل میں سے کس کے حوالے سے جوابات فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے ؟
( ان تمام کا انتخاب کریں جن کا اطلاق ہوتا ہے )
اس کے علاقے کے اندر اختیار کئے گئے یا تجویز کئے گئے حفظان صحت یا نباتاتی حفظان صحت کے قواعد و ضوابط 

اس کے علاقے کے اندر کسی کنٹرول اور معائنے کے طریقہ کار ، پیداوار اور قرنطینہ میں رکھنے کا علاج 

خطرے کی تشخیص کے طریقہ کار 

مارکیٹ تک رسائی کی ایک درخواست میں لگنے والا وقت 

ایلوپ [ ( ALOP ) تحفظ کی قابل قبول سطح ] کا تعین 

بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
جب ایک رکن ایک نئے یا نباتاتی حفظان صحت کے قواعد و ضوابط کے نفاذ کا ارادہ کرتا ہے جو دوسرے ارکان کی تجارت کو ایک نمایاں طور پر متاثر کر سکتا ہو ، تو انہیں ضرور :
( ان تمام کا انتخاب کریں جن کا اطلاق ہوتا ہے )
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
آپ نے موضوع ۷ : شفافیت کے لئے جانچ مکمل کرلی ہے ۔















