یہ جانچ موضوع ۵ : علاقائیت ، میں احاطہ کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کو ٹیسٹ کرے گی ۔

آغاز کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔ 

مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست فقرے کا انتخاب کریں : علاقے کو اس طرح خطرے سے دوچار کرنے والا ممکنہ اقتصادی اہمیت کا ایک پیسٹ اور جو ابھی موجود نہیں ہے ، یا موجود ہے لیکن وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا نہیں ہے اور سرکاری طور پر کنٹرول کیا گیا ہے ۔
سرکاری کنٹرول
پیسٹ سے پاک علاقہ
قرنطینہ میں رکھا گیا پیسٹ
پیداوار کا پیسٹ سے پاک مقام
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب

یہ درست ہے ۔ 


یہ درست نہیں ہے ۔

مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست فقرے کا انتخاب کریں : قرنطینہ میں رکھے گئے پیسٹس ، یا ضابطے میں لائے گئے قرنطینہ میں نہ رکھے گئے پیسٹس کے خاتمے یا محدود کرنے کے مقصد کے ساتھ لازمی نباتاتی حفظان صحت کے قوانین کا سرگرمی سے نفاذ اور لازمی نباتاتی حفظان صحت کے طریقوں کا اطلاق ۔
سرکاری کنٹرول
پیسٹ سے پاک علاقہ
قرنطینہ میں رکھا گیا پیسٹ
پیداوار کا پیسٹ سے پاک مقام
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب

یہ درست ہے ۔  


یہ درست نہیں ہے ۔ 

مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست فقرے کا انتخاب کریں :
ایک علاقہ جس میں ایک خاص پیسٹ نہیں ملتا ، جیسا کہ سائنسی شواہد سے ظاہر کیا جاتا ہے ، اور جس میں ، جہاں موزوں ہو ، یہ صورت حال سرکاری طور پر برقرار رکھی جارہی ہے ۔
سرکاری کنٹرول
پیسٹ سے پاک علاقہ
قرنطینہ میں رکھا گیا پیسٹ
پیداوار کا پیسٹ سے پاک مقام
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب

 یہ درست ہے ۔ پیسٹ امپورٹ لینڈ کے پی آر اے علاقے  میں موجود نہیں ہے ۔ اگر یہ داخل ہو تا ہے ، تو اس کے اقتصادی نتائج ممکنہ طور پر خوفناک ہیں ۔


یہ درست  نہیں ہے ۔ پیسٹ امپورٹ لینڈ کے پی آر اے علاقے  میں موجود نہیں ہے ۔ اگر یہ داخل ہو تا ہے ، تو اس کے اقتصادی نتائج ممکنہ طور پر خوفناک ہیں ۔

مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست جملے کا انتخاب کریں :
پیداوار کا ایک مقام جس میں ایک خاص پیسٹ نہیں ملتا ، جیسا کہ سائنسی شواہد سے ظاہر کیا جاتا ہے ، اور جس میں ، جہاں موزوں ہو ، یہ صورت حال ایک معینہ عرصے کے لئے سرکاری طور پر برقرار رکھی جارہی ہے ۔
سرکاری کنٹرول
پیسٹ سے پاک علاقہ
قرنطینہ میں رکھا گیا پیسٹ
پیداوار کا پیسٹ سے پاک مقام
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب

یہ درست ہے ۔ امپورٹ لینڈ پیسٹ کی میزبانی کے لئے تمولا کے بہت سے کھیت رکھتا ہے ، اور ملک کے ماحولیاتی حالات ساز گار ہیں ۔


یہ درست نہیں ہے ۔ امپورٹ لینڈ پیسٹ کی میزبانی کے لئے تمولا کے بہت سے کھیت رکھتا ہے ، اور ملک کے ماحولیاتی حالات ساز گار ہیں ۔

جواب دیں کہ کیا مندرجہ ذیل بیانات ہم آہنگی کے اصولوں کی بنیاد پر درست یا غلط ہیں ۔

  • ایک ایسے ملک کے ساتھ محفوظ تجارت کرنا ممکن ہے جہاں تشویش کا سبب بننے والے پیسٹس ملتے ہیں
    غلط
    درست
    غلط
    درست
  • پیداوار کے پیسٹ سے پاک مقامات عام طور پر پیسٹ پاک علاقوں کے مقابلے میں بڑے ہوتے ہیں ۔
    غلط
    درست
    غلط
    درست
  • پیسٹ کی تقسیم تبدیل نہیں ہوتی : جب ایک ملک میں ایک پیسٹ تلاش کرلیا جاتا ہے ، تو پورے ملک کو متاثرہ سمجھا جانا جائز ہے ۔
    غلط
    درست
    غلط
    درست
  • اگر ایک ملک پیسٹ کی آبادیوں کو ختم کرنے کی نہیں بلکہ دبانے کی کوشش کر رہا ہے ، تو یہ سرکاری کنٹرول میں مصروف ہے ۔
    غلط
    درست
    غلط
    درست
بھیجیں
مٹا ئیں

آپ نے موضوع ۵ : علاقائیت کے لئے جانچ ختم کرلی ہے ۔

۷ | ۱ Previous Start Again exclamation
۷ | ۲ Previous Start Again exclamation
۷ | ۳ Previous Start Again exclamation
۷ | ۴ Previous Start Again exclamation
۷ | ۵ Previous Start Again exclamation
۷ | ۶ Previous Start Again exclamation
۷ | ۷ Previous Start Again exclamation
۷ | ۷ Previous Start Again exclamation