یہ جانچ موضوع 3 : خطرے کی تشخیص میں احاطہ کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کا امتحان لے گی ۔
شروع کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔
جب خطرے کی تشخیص کر رہے ہوں ، تو ارکان کو کن عوامل پر غور کرنا چاہیئے ؟
( ان تمام کو منتخب کریں جن کا اطلاق ہوتا ہے ۔ )
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
خطرے کی تشخیص میں کون سے اقتصادی عوامل پر غور کیا جا سکتا ہے ؟
( ان تمام کو منتخب کریں جن کا اطلاق ہوتا ہے ۔ )
پیسٹ سے پاک ممالک کی بڑھی ہوئی مسابقت
ایک پیسٹ یا بیماری کے داخلے ، ترویج ، یا پھیلاؤ کی وجہ سے ممکنہ نقصان
علاقے میں قابو پانے یا خاتمے کے اخراجات
درآمدات کی وجہ سے کم قیمتیں
خطرات کو محدود کرنے کی متبادل اپروچز کی قیمت کی افادیت کا تقابل
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
آپ نے موضوع ۳ : خطرے کی تشخیص کے لئے جانچ ختم کرلی ہے ۔
۴ | ۱
۴ | ۲
۴ | ۳
۴ | ۴