یہ جانچ موضوع ۲ : ہم آہنگی میں احاطہ کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کا امتحان لے گی ۔

آغاز کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔ 

اس بنیاد پر صحیح یا غلط میں جواب دیں کہ کیا ہر سوال میں تنظیمیں ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہیں ۔ 

  • ایک ملک کے پاس پھل کی مکھیکے لئے نئے علاج پر تحقیق کرنے کی تکنیکی استعداد نہیں ہے ۔ وہ انہیں اپنانے کا فیصلہ کرتا ہے جو بہت سے آئی ایس پی ایم ز ( ISPMs ) میں ترتیب دیئے گئے ہیں ۔
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
  • ایک ملک کو مجوزہ درآمدات کے لئے پی آر اے ( PRA ) کرنے کی ضرورت ہے ۔ وہ اپنی اپروچ کے جواز کے لئے آئی ایس پی ایم ۲ ( ISPM 2 ) میں دی گئی راہنمائی استعمال کرتا ہے ۔
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
  • دو تجارتی شراکت دار ایک مخصوص علاقے کےپیسٹ کی صورتحال پر اتفاق نہیں کر سکتے ۔ وہ فیصلہ کرتے ہیں کہ اس وقت تک تجارت نہیں ہو سکتی جب تک کہ وہ اس اختلاف میں ہیں ۔
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
  • ایک ملک فیصلہ کرتا ہے کہ لکڑی کے پیکجنگ مٹیریل کی درآمد ایک خطرے کا باعث بنتی ہے ۔ وہ منفرد ، بہت سخت قوانین تخلیق کرتا ہے کہ جس کی تعمیل تمام تجارتی شراکت داروں کے لئے ضروری ہے ۔
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل نہیں کرتی ہے
    ہم آہنگی کی تعمیل کرتی ہے
بھیجیں
مٹا ئیں
آپ نے موضوع ۲ : ہم آہنگی کے لئے جانچ ختم کرلی ہے ۔
۳ | ۱ Previous Start Again exclamation
۳ | ۲ Previous Start Again exclamation
۳ | ۳ Previous Start Again exclamation