ایس پی ایس معاہدے پر پیدا ہونے والے وہ چند عام اختلافات کیا ہیں جو آپ نے دیکھے ہیں
۳
کیا ہوتا ہے اگر ایک ملک ایس پی ایس معاہدے کے برعکس کام کرتا ہے
۴
ایس پی ایس معاہدے کے نفاذ میں چند ممکنہ چیلنجز کیا ہیں
کرسٹینا ڈیورشاککرسٹینا ڈیورشاک ( Christina devorshak, PhD ) خطرے کی تجزیہ کار یو ایس ڈی اے ، ای پی ایچ آئی ایس ، پی پی کیو ( USDA APHIS PPQ ) سی پی ایچ ایس ٹی ۔ پی ای آر اے ایل ( CPHST – PERAL )
حفظان صحت اور نباتاتی حفظان صحت کے اقدامات کے اطلاق کا معاہدہ (Agreement on the Application of Sanitary and Phytosanitary Measures )
راہنمائی کرتا ہے کہ تجارت کرتے ہوئے ممالک کو پیسٹس اور بیماریوں کے داخلے اور پھیلاؤ سے انسان، حیوان اور پودے کے تحفظ سے متعلق اقدامات کا نفاذ کییسے کرنا چاہیئے ۔
ان اقدامات کے نفاذ کے لئے تنظیموں کی نشاندہی :
کوڈیکس آلے مینٹوریئس ( Codex Alimentarius )، خوراک کی حفاظت
عالمی تنظیم برائے صحت حیوانات ،
· تحفظ نباتات کا بین الاقوامی کنوینشن ( International Plant Protection Convention ) ، نباتات کی صحت
خطرے کے تجزیئے میں غیر یقینی صورتحال
معلومات کی کمی کی وجہ سے “ احتیاطی اپروچ “ ۔ فی الحقیقت ممانعت
نشاندہی کی گئی خطرے کی سطح کے برعکس اقدامات کا نفاذ
خطرے کے بندوبست کے لئے ضرورت سے زیادہ کوشش کے اقدامات کا نفاذ
“ عارضی اقدامات “ کی شرائط کی ترجمانی
تجارتی شراکت داروں کو نامناسب طریقے سے متاثر کرنے والا اقدام
تجارتی شراکت دار ، ایس پی ایس کی کمیٹی میں اپنی تشویش اٹھاتے ہیں
ملک خدشات کا جواب دیتا ہے
تشویش کے تدارک کے لئے کافی ہو سکتا ہے
اس کے نتیجے میں ملک شرائط کو رد و بدل کر سکتا ہے
تحفظ نباتات کا بین الاقوامی کنوینشن ( International Plant Protection Convention ) ، نباتات کی صحت
اگر حل نہ نکلے ، تو ممالک ، مشاورتوں ( رسمی یا غیر رسمی ) کے ذریعے تنازعہ حل کر سکتے ہیں
اگر مشاورتوں سے حل نہ نکلے ، تو ممالک تنازعے کے تصفیئے کے رسمی عمل میں جا سکتے ہیں
ماہرین کا پینل قائم کر دیا جاتا ہے
اس کے نتیجے میں ملک شرائط کو رد و بدل کر سکتا ہے
پینل بیرونی ماہرین سے مشاورت لے سکتا ہے
پینل تنازعے کے تصفیئے کی باڈی ( ڈی بی ایس ) کو ایک رپورٹ جمع کراتا ہے
ڈی بی ایس (کے تصفیئے کی باڈی ) رپورٹ کو حتمی تسلیم کر سکتی ہے
اگر کوئی ایک ملک بھی پینل کی رپورٹ سے اختلاف کرتا ہے ، تو تنازعہ اپیلٹ باڈی کو بھیج دیا جاتا ہے
پینل یا اپیلٹ باڈی کا دیا گیا فیصلہ :
قانونی پابندی ہے
ممالک نتائج کا مشاہدہ کرنے کے پابند ہیں
چیلنجز :
خطرے کا ایک تجزیہ کرنا
قومی موقف کو ہم آہنگ کرنا
حل :
ایجینسیز کے درمیان واضح کمیونیکیشن چینلز
قومی سطح پر ایس پی ایس کی سرگرمیوں کو ہم آہنگ بنانے کے لئے خاص ایس پی ایس انفرا سٹرکچر