یہ جانچ ، سبق ۱ : عالمی تجارت کا ایک مختصر جائزہ ، میں شامل کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کا امتحان لے گی :
آغاز کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔
نیچے دی گئی ہر صورتحال کی وضاحت کے لئے بہترین اصطلاح کا انتخاب کریں :
بھیجیں
مٹا ئیں
مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست جملے کا انتخاب کریں :
جب ایک ملک دوسرے ملک سے ایک خاص برتاؤ کو وسعت دیتا ہے ، تو اس کے لئے فوراً اور غیر مشروط طور پر دوسرے تمام دستخط کنندہ گان کی درآمدات کے ساتھ بھی بالکل ایسا ہی برتاؤ کرنا ضروری ہوگا ۔

انتہائی ترجیحی قوم
پابند ٹیرفس
قومی برتاؤ
کوئی مقداری پابندیاں نہیں
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست جملے کا انتخاب کریں :
ممالک ، اکثر دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے ایک خاص کموڈٹی کے لئے ایک کم کئے گئے ٹیرف کی سطح پر پہنچتے ہیں ، اور یہ سطح ایک قومی شیڈول میں ریکارڈ کی جاتی ہے ۔

یک ملک کو ایک خاص کموڈٹی کی تعداد کی حد بندی کی اجازت نہیں دی گئی ہے جو درآمد کی جا سکتی ہو اور ایک خاص کموڈٹی کی مقدار کی حد بندی نہیں کی جاسکتی جو دوسرے ممالک کو برآمد کی جاتی ہے ۔

فروخت ، خرید ، نقل و حمل ، تقسیم ، یا استعمال پر اثر انداز ہونے والے قوانین اور قوائد و ضوابط ، درآمد کی گئی اشیا کے لئے مقامی طور پر تیار کی جانے والی اشیا کے مقابلے میں کم فائدہ مند نہیں ہو سکتے ۔

مندجہ ذیل میں سے کس کے تحفظ کے لئے ایس پی ایس اقدامات کا اطلاق کیا جاتا ہے ؟
( وہ تمام منتخب کریں جن پر اطلاق ہوتا ہے )
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
آپ نے سبق ۱ : عالمی تجارت کا ایک مختصر جائزہ ، کی جانچ مکمل کرلی ہے ۔
۸ | ۱
۸ | ۲
۸ | ۳
۸ | ۴
۸ | ۵
۸ | ۶
۸ | ۷
۸ | ۸