سبق ۱ ، موضوع ۱: یہ جانچ عالمی تجارتی تنظیم ( World Trade Organization ) ڈبیلو ٹی او (WTO) : تاریخی پس منظر اور تناظر، میں شامل کئے گئے مقاصد کے بارے میں آپ کی معلومات کا امتحان لے گی :
آغاز کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے تیر کے نشان پر کلک کریں ۔
مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست الفاظ کا انتخاب کریں :
درآمدات کی تجارت پرکسٹمز ڈیوٹیاں ، جو کہ ایک ایڈ ویلورم ( Ad Velorem ) کی بنیاد ( قیمت کی شرح فیصد ) پر یا ایک خاص بنیاد پر ( مثال کے طور پر ۷ ڈالر فی سو کلو گرام ) عائد کی جاتی ہے ، تو یہ اسی طرح کی مقامی طور پر تیار کی گئی اشیا کو قیمت کا فائدہ دیتی ہے اور حکومت کی آمدنی میں اضافہ کرتی ہے ۔

کوٹا
ٹیرف
تجارتی رکاوٹ
سبسڈی
بھیجیں
مٹا ئیں
درست جواب
مندرجہ ذیل تعریف کے لئے درست الفاظ کا انتخاب کریں :
درآمد یا برآمد کی جاسکنے والی اشیا یا سروسز کی مقدار پر یا چند استثناعی صورتحالوں میں ، قیمت پر حکومت کی جانب سے پر ایک خاص عرصے کے لئے حد کی شرط لگادی گئی ۔

حکومت کی جانب سے اقوام کے درمیان تجارت پر کسی بھی قسم کی پابندیوں کی ایک تعداد کا نفاذ ۔

نیچے جی اے ٹی ٹی ( GATT ) کے اصولوں سے متعلق منظر ناموں کا ایک سلسلہ دیا گیا ہے ۔ انتخاب کریں کہ آیا ایک منظر نامہ جی اے ٹی ٹی ( GATT ) کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے یا ان کی تعمیل میں ہے ۔
بھیجیں
مٹا ئیں
آپ نےسبق ۱ ، موضوع ۱: عالمی تجارتی تنظیم ( World Trade Organization ) ڈبیلو ٹی او (WTO) : تاریخی پس منظر اور تناظر کی جانچ مکمل کرلی ہے ۔
۶ | ۱
۶ | ۲
۶ | ۳
۶ | ۴
۶ | ۵
۶ | ۶