سبق ۶ : ماڈیول کا اختتام

سبق ۶  میں ، طالب علم حقیقی دنیا کی ایک صورتحال پر ایس پی ایس کے اصولوں کا نفاذ کرے گا اور ماڈیول تحریر کرنے والے کےالوداعی کلمات سنے گا ۔

  • موضوع ۱ : ماڈیول کیس سٹڈی
  • موضوع ۲ : ماڈیول کا خلاصہ

جاری رکھنے کے لئے ، موضوعات کے مینیو سے ماڈیول کیس سٹڈی کا انتخاب کریں ، یا یہاں پر کلک کریں ۔