سبق ۵: بین الاقوامی معیارات اور تنظیمیں
موضوع ۳ : خلاصہ
اس سبق میں ، آپ نے تین معیارات مقرر کرنے کی تنظیموں کے بارے میں جانا جن کے نام ایس پی ایس معاہدے میں دیئے گئے ہیں : جانوروں کی صحت کی عالمی تنظیم (او آئی ای ) [ World Organization for Animal Health (OIE) ] ، کوڈیکس ایلی مینٹیریس کمیشن (Codex Alimentarius Commission ) ، اور نباتاتی تحفظ کا بین الاقوامی کنوینشن ( آئی پی پی سی ) [ International Plant Protection Convention ] ۔ اگرجہ ہر تنظیم معیارات کی تشکیل کے مختلف طریقوں پر عمل کرتی ہے ، لیکن تمام بین الاقوامی معیارات کا مقصد ہم آہنگی ہے ۔
- رابرٹ جی۔ آہرن ، پی ایچ ڈی
جاری رکھنے کے لئے ، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو میں سے سبق کی جانچ کا انتخاب کریں یا یہاں کلک کریں ۔