سبق ۳ : ایس پی ایس معاہدے کے اصول
ایس پی ایس معاہدہ ان اقدامات کا احاطہ کرتا ہے جو نباتات ، حیونات ، اور انسانوں کی صحت عامہ کا تحفظ کرتے ہیں ۔ ایس پی ایس معاہدہ میں ممالک کی پیروی کے لئے بہت سے بنیادی حقوق اور بنیادی تصورات شامل ہیں ۔ اس سبق میں ، آپ ایس پی ایس معاہدے کے مسودے سے واقفیت حاصل کریں گے اور اس بارے میں جانیں گے کہ ممالک کو اپنے تحفظ کے لئے کس طرح اس کا استعمال کرنا چاہیئے ۔
- رابرٹ جی۔ آہرن ، پی ایچ ڈی
سبق ۳ کے اختتام پر ، طالب علم ایس پی ایس معاہدے میں شامل کئے گئے بنیادی حقوق اور بنیادی تصورات بیان کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔
- موضوع ۱ : بنیادی حقوق
- موضوع ۲ : ہم آہنگی
- موضوع ۳ : خطرے کی تشخیص
- موضوع ۴ : تحفظ کی موزوں سطح مقرر کرنا
- موضوع ۵ : علاقائیت
- موضوع ۶ : مساوات
- موضوع ۷ : شفافیت
- موضوع ۸ : تنازع کا تصفیہ
- موضوع ۹ : نتیجہ
جاری رکھنے کے لئے ، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں ، یا یہاں پر کلک کریں ۔