سبق ۲ : ایس پی ایس معاہدہ
اس سبق میں آپ حفظان صحت اور نباتاتی حفظان صحت کے اطلاق کے معاہدے ( Agreement on the Application of Sanitary and Phytosanitary Measures ) کے بارے میں جانیں گے ، جسے ایس پی ایس معاہدہ ( SPS Agreement ) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ آپ جانیں گے کہ کس قسم کے اقدامات کا احاطہ کیا گیا ہےاور کس قسم کے اقدامات کا نہیں ۔
- رابرٹ جی۔ آہرن ، پی ایچ ڈی
سبق ۲ کے اختتام پر ، طالب علم وضاحت کرنے کے قابل ہوسکیں گے کہ ایس پی ایس معاہدے میں کس قسم کے اقدامات کا احاطہ کیا گیا ہے ۔
- موضوع ۱: ایس پی ایس معاہدہ میں کیا شامل ہے
- موضوع ۲: ایس پی ایس معاہدہ میں کیا شامل ہے
جاری رکھنے کے لئے ، اوپر دیئے گئے موضوعات کے مینیو سے موضوع ۱ کا انتخاب کریں یا یہاں پر کلک کریں ۔